My MSN

Click OK to add this content

 
Content Preview: rss
-+حضرت بایزید بسطامی رحمة اللہ علیہ اور پانچ سوراہب
28 days ago
حضرت بایزید بسطامی رحمة اللہ علیہ کے دستِ حق پرست پرپانچ صد (۰۰۵) عیسائیوں کا مشرف بہ اسلام ہونا حضرت شیخ بایزید بسطامی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا کہ میں ایک سفر میں خلوت سے لذّت حاصل کر رہا تھا اور فکر میں مستغرق تھا اور ذکر سے اُنس حاصل کر رہا تھا کہ میرے دل میں ندا سنائی دی، اے بایزید دَرِسمعان کی طرف چل اور عیسائیوں کے ساتھ ان کی عید اورقربانی میں حاضر ہو۔ اس میں ایک شاندار واقعہ ہوگا۔ تو میں نے اعوذباللہ پڑھا اور کہا کہ پھر اس وسوسہ کو دوبارہ نہیں آنے دوں گا۔ جب رات ہوئی تو خواب میں ہاتف کی وہی آواز سنی۔ جب بیدار ہوا تو بدن میں لرزہ تھا۔ پھر سوچنے لگا کہ اس بارے میں فرمانبرداری کروں یا نہ تو پھر میرے باطن سے ندا آئی کہ ڈرو مت کہ تم ہمارے نزدیک اولیاء اخیار میں سے ہو اور ابرار کے دفتر میں لکھے ہوئے ہو لیکن راہبوں کا لباس پہن لو اور ہماری رضا کے لئے زنّار باندھ لو۔ آپ پر کوئی گناہ یا انکار نہیں ہوگا۔ حضرت شیخ فرماتے ہیں کہ صبح سویرے میں نے عیسائیوں کا لباس پہنا زنار کو باندھا اور دَیر سمعان پہنچ گیا۔ وہ ان کی عید کا دن تھا مختلف علاقوں کے راہب دیر سمعان کے بڑے راہب سے فیض حاصل ...
-+نوبل ایوارڈ کے مستحق
35 days ago
”اوباما نے مشرقِ وسطیٰ میں امن بحال کیا۔ تخفیفِ اسلحہ کے لیے غیر معمولی کام کیے۔ جوہری پروگراموں کو روکنے میں تعاون کیا۔ بین الاقوامی سفارت کاری کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا۔ مسلم دنیا کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنایا۔ عالمی امن کی بحالی کے لیے کوششیں کیں… لہٰذا ان کو نوبل پرائز 2009ء کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔“ یہ الفاظ امن کے نوبل ایوارڈ کا فیصلہ کرنے والی نارویجن کمیٹی کا کہنا ہے: ”اوباما نے عالمی امن کے لیے غیر معمولی کوششیں کی ہیں۔“ نجانے کیا وجہ ہے ہم کوتاہ بینوں کو اوباما کی امن کوششوں کا ثمر کہیں دور دور تک دکھائی نہیں دیتا۔ امریکی صدر نے سال کے شروع میں جب اقتدار سنبھالا تو مسلم دنیا کو توقعات تھیں اوباما چونکہ سیاہ فام ہیں۔ نسلی امتیاز کا شکار رہے ہیں۔ اس لیے انہیں مظلوم قوموں کے دکھ کا احساس ہوگا لیکن اپنے پہلے خطاب میں ہی انہوں نے اسرائیل کے ساتھ ہمدردانہ لہجہ اپناکر اور اسے کوئی تکلیف نہ پہنچنے دینے کا عزم نے ثابت کردیا تھا کہ انہیں مظلوموں سے کوئی لگاؤ نہیں ہے۔ یہی حال افغانستان کا ہے۔ اُمید تھی اب افغان جنگ ختم ہوجائے گی۔ خونِ مسلم کی بہتی ندیاں بند ہوجائیں گی… لیکن وقت ...
-+عزت نفس
39 days ago
اگر عزت نفس ہو اے برادر نظر کیوں رہے غیر ملکی مدد پر ”ملے خشک روٹی جو آزاد رہ کر تو خوف اور ذلت کے حلوے سے بہتر“   انور شعور
-+امریکہ کی عظیم ناکامی
39 days ago
گزشتہ سات سالوں کے دوران پاکستان کے لئے براہ راست اور غیر پوشیدہ امریکی امداد اور افواج پاکستان کے اخراجات کی ادائیگی کیلئے مہیا کی جانے والی امریکی امداد کا تخمینہ 15.941/ارب ڈالرز کے لگ بھگ ٹھہرتا ہے اس مجموعی خطیر رقم میں سے 10.941/ارب ڈالرز پاکستان کی سیکورٹی اور 4.598/ارب ڈالرز پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے فراہم کئے گئے۔ امریکہ مندرجہ ذیل سات زمروں میں پاکستان کو معاشی ترقی کے لئے امداددیتا رہا ہے۔ -1 اقتصادی تعاون کا فنڈ (ESF): یہ مجموعی طورپر 3.488/ارب ڈالرز کی خطیر امداد تھی۔ جس کے تحت امریکہ نے پاکستان کو یہ اختیار بھی دیا کہ وہ مختص امداد سے امریکہ کو واپس کیا جانے والا رعایتی قرضہ جو کہ تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالرز تھا ،کی ادائیگی کو منسوخ کر سکتا ہے۔ سال 2005-6ء میں پاکستان کے بجٹ کو مستحکم کرنے کے لئے 200 ملین ڈالرز سالانہ کی نقد امداد پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔-2 ترقیاتی امداد (DA) کی مد میں امریکہ نے 286 ملین ڈالرز پاکستان کو دیئے۔ -3 کسی قدرتی آفت، تباہی یا ہنگامی صورتحال میں دی جانے والی بین الاقوامی امداد (IDA) کی مد میں امریکہ نے پاکستان کو 255 ملین ...
-+10 Tips for improving your wireless network
44 days ago
10 tips for improving your wireless network If Windows ever notifies you about a weak signal, it probably means your connection isn't as fast or as reliable as it could be. Worse, you might lose your connection entirely in some parts of your home. If you're looking to improve the signal for your wireless network, try some of these tips for extending your wireless range and improving your wireless network performance. 1. Position your wireless router (or wireless access point) in a central location When possible, place your wireless router in a central location in your home. If your wireless router is against an outside wall of your home, the signal will be weak on the other side of your home. Don't worry if you can't move your wireless router, because there are many other ways to improve your connection. 2. Move the router off the floor and away from walls and metal objects (such as metal file cabinets) Metal, walls, and floors will ...
© 2009 MicrosoftMicrosoft